شدید بارش، کے باوجود اپوزیشن کا دھرنانثار کو مصروفیات چھوڑ کر لاہور جانا مہنگا پڑا
اسلام آباد (محمد نواز رضا /وقائع نگار خصوصی ) مسلم لےگ (ن)اور اپوزےشن کی دےگر جماعتوں کے کارکنوں نے پارلےمنٹ ہاﺅس کے سامنے شاہراہ دستور پر شدےد بارش اور ےخ بستہ ہواﺅں کے باوجود دھرنا دےا راولپنڈی اور اسلام آباد سے سےنکروں مسلم لےگ(ن) ، جماعت اسلامی اور سنی تحرےک کے کارکنون سےاسی شو مےں تبدےل کر دےا مسلم لےگی کارکنوں نے بڑی تعداد مےں مسلم لےگ(ن) کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور انتخابی نشان شےر اٹھائے پھر رہے تھے تاہم جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے کلمہ طےبہ پر مشتمل پرچموں سے اس اجتماع کو کسی اےک جماعت کا تاثر پےدا نہےں ہونے دےا مارگلہ کی پہاڑےوں پر سےاہ بادلوں سے برسنے والی موسلا دھار بارش نے منتظمےن کے جلد دھرنا ختم پڑا۔ چودھری نثار کو مصروفیات چھوڑ کر لاہور جانا مہنگا پڑ گیا جس سے چہ مگوئیاں ہوتی رہیں، اپوزیشن لیڈر نے فضل الرحمن سے رابطہ کر کے انہیں شرکت پر آمادہ کر لیا۔