• news

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد آج لاہور واپس پہنچیں گے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نواز شریف آج منگل کی شام کو عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری کے بعد لاہور واپس پہنچیں گے اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ وطن واپسی کے اگلے روز اپنی پارٹی کے اہم رہنما¶ں سے ملاقات کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن