• news

تحریک انصاف فرانس کو یورپ بھر کی سب سے فعال تنظیم بنائیں گےنو منتخب کوآرڈینیٹرابو بکر گوندل

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) عمران خان کی قیا دت میں ہی پاکستان اقوام عالم میں سر بلند ہوگا۔ تحریک انصاف فرانس کو یورپ بھر کی سب سے فعال تنظیم بنائیں گے۔فرانس میں پاکستانیوں کی تمام تنظیمات کے ساتھ باہمی تعلقات کو بہتر کریں گے ، اور پی ٹی آئی فرانس کے تمام ارکان کو ایک لڑی میں پروکر پارٹی اور پاکستان کے لئے پہلے سے بڑھ کر مثبت کام کریں گے۔ان خیالات کا ا ظہار تحریک انصاف فرانس کے نو منتخب کوآرڈینیٹرابو بکر گوندل نے پارٹی اجلاس میں ایگزیکٹو ارکان سے اپنے خطاب میں کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چندماہ سے پی ٹی آئی فرانس سخت اختلافات کا شکار تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن