• news

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ نہ ہونے پر پیپلز پارٹی اس بار بھی پارلیمنٹریننز کے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑیگی

 اسلام آباد(آئی این پی ) پیپلزپارٹی الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ نہ ہونے کی وجہ سے 2002اور 2008کے انتخابات کے بعد رواں سال 2013میں ہونے والے انتخابات میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی، آئندہ انتخابات بھی پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے پلیٹ فارم سے لڑے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن