• news

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپا و نڈ پر 30 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تفریحی پارک بنانے کا منصوبہ

پشاور (رائٹر) حکومت پاکستان نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے مبینہ کمپاو¿نڈ کی جگہ پر 30 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تفریحی پارک بنانے کا منصوبہ بنا لیا ۔ پارک میں چڑیا گھر، منی گالف کلب، پیرا گائیڈنگ کے آبی کھیلوں کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ صوبائی وزیر سیاحت جمال الدین خان نے بتایا کہ یہ منصوبہ 5 سال میں مکمل ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن