• news

بھارتی حکومت کی کشمیری عوام مخالف پالسیوں کے خلاف ہڑتال ہو گی

سرینگر (کے پی آئی )کےمونسٹ پارٹی مارکسسٹ نے بھارتی حکومت کی کشمےری عوام مخالف پالسیوں کے خلاف20فروری سے2روزہ ہڑتال کی اپےل کی ہے ۔کےمونسٹ پارٹی مارکسسٹ مقبوضہ کشمےر شاخ کے جنرل سےکرٹری ےوسف تارےگامی نے اعلان کےا ہے کہ کشمےری عوام مخالف پالسیوں کے خلاف 7فروری کو جموں میں پروگرام کو حتمی تشکیل دی جائے گی۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تاریگامی نے11تجارتی یونینوں کی طرف سے20 فروری سے شروع ہونے والے2روزہ ہڑتال اور احتجاج پروگرام کو کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی طرف سے عوام دشمن پالسیوں کے خلاف یہ ہڑتال دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن