• news

ایرانی حکام نے 26پاکستانی گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کر دئیے

چاغی (ثناءنےوز) پاک اےران سرحد سے فارن اےکٹ کے تحت 26پاکستانی باشندوں کو اےرانی حکام نے گرفتار کر کے اپنی قانونی تفتےش کے بعد پاتفتان مےں اےف آئی اے کے حوالے کر دےا ےہ لوگ غےرقانونی طور پر سر حد پار کر کے اےران اور بےرونی ممالک محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش مےں جانے کی کوشش کر تے ہوئے گرفتار ہوئے ان لو گوں کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے بتاےا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن