افغانستان بھی سردی کی لپیٹ میں، بچے اور خواتین شدید متاثر
کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں شدید سردی کے سبب خیموں میں رہائش پذیر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بچے خواتین ڈھنڈ سے متاثر ہو کر بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے، ادھر طالبان کے خلاف نیٹو اور افغان فورسز کی اِکا دُکا کارروائیوں میں متعدد شہید ہو گئے لیکن طالبان نے اس دعوے کو حقیقت پر مبنی قرار نہیں دیا۔