• news

جونیئر ہاکی چیمپئن شپ سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونئیر انڈر 21 ہاکی چیمپئن شپ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ فیصل آباد ہاکی سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل دفاعی چیمپئن واپڈا اور سوئی سدرن گیس کمپنی سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں نیشنل بنک کی ٹیم پی آئی اے کے مدمقابل ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن