جنوبی وزیرستان: قبائلی رہنما تلا خان وزیر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
جنوبی وزیرستان (آن لائن) جہاد کشمیر کے ہیرو اور ممتاز قبائلی رہنما ملک تلا خان وزیر 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ انہیں جہاد کشمیر کا ہیرو کہا جاتا تھا۔