طاہر القادری کے انقلاب مارچ کا ہدف نواز شریف ہوں گے
کراچی (خصوصی رپورٹ) طاہر القادری کے انقلاب مارچ کا ہدف نواز شریف ہونگے۔ امت کے مطابق متحدہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کر ا دی۔ جلسوںمیں بھرپور شرکت کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) نے انقلاب مارچ سے نٹنے کی حکمت عملی بنا لی، پرویز رشید نے کہا عوام طاہر القادری کو جان گئے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
ہدف