طاہر القادری سے حکومتی معاہدہ ‘10 روز گزر گئے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ سامنے نہ آئی
اسلام آباد (وقت نیوز) حکمران اتحاد ایک بار پھر طاہر القادری سے ہاتھ کر گیا۔ دس دن گزر گئے، اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ سامنے نہیں آئی۔ حکومت نے طاہر القادری کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ کیا۔