• news

ایف آئی اے کا چھاپہ‘ کروڑوں کے غبن میں ملوث مقامی کمپنی کا مالک فرار

لاہور (کامرس رپورٹر) ایف بی آر کے شعبہ آئی اینڈ پی نے گذشتہ روز شاہ جمال کے علاقے میں واقع ایک ٹیکس نادہندگہ چاولہ انٹرپرائزز کے مالک کے گھر انٹیلی جنس کے افسروں نے چھاپہ مارا مگر وہ فرار ہو چکے تھے۔ واضح رہے کہ ان پر کروڑوں روپے کے سیلز ٹیکس کے غبن کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن