• news

ورلڈ ونٹر گیمز میں شرکت کے بعد سپیشل بچوں کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی


راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) ورلڈ ونٹر گیمز میں شرکت کے بعد سپیشل بچوں کی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خصوصی اولمپکس میں شریک پاکستان کی چار رکنی ٹیم نے آٹھ میڈلز جیتے۔ ورلڈ ونٹر گیمز کوریا میں ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن