• news

اپنی حیثیت سے بڑا کوئی کام نہیں کرتی :زیبابختیار

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم سٹار زیبا بختیار نے کہا ہے کہ میں اپنی حیثیت سے بڑا کوئی کام نہیں کرتی فلم انڈسٹری کیلئے مجھ سے جو کچھ ہو سکا ضرور کرونگی۔ آج کل میری ساری توجہ اپنی فلم کی شوٹنگ پر ہے اور میں کوشش کر رہی ہوں کہ ایک ایسی یادگار فلم بناﺅں جو نہ صرف انڈسٹری کیلئے بہتر ہو بلکہ شائقین بھی اس کو پسند کریں۔ میں نے اپنی حیثیت سے بڑا کبھی کوئی کام نہیں کیا اس لئے بیک وقت کئی فلموں کی بجائے صرف ایک فلم شروع کی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن