• news

اصغر چودھری ڈی جی وفاقی محتسب سیکرٹریٹ تعینات

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے گریڈ 20 سیکرٹریٹ گروپ کے افسر محمد اصغر چودھری کو ڈی جی وفاقی محتسب سیکرٹریٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، وہ بطور چیف مینجمنٹ آفیسر ایف بی آر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن