• news

چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ہنگوراجہ سے 6 سال کے بچے کے اغواءکا نوٹس لے لیا

خیرپور (نوائے وقت نیوز) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ہنگوراجہ سے 6 سال کے بچے کے اغواءکا نوٹس لے لیا ہے۔ ڈی آئی جی سکھر، ایس ایس پی خیرپور اور بچے کے والد کو سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں 8 فروری کو طلب کر لیا۔ رافع میمن کو 28 روز قبل اغواءکیا گیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن