• news

راولپنڈی میں اجتماع امت رسول کے شرکاءکیخلاف مقدمہ امریکہ نواز پالیسی ہے: حسینی عزا دار الائنس


لاہور (خصوصی نامہ نگار) حسینی عزا دار الائنس کے 3 فروری کو راولپنڈی میں اجتماع امت رسول کے شرکاءکے خلاف مقدمہ کے اندراج قیام امن کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے اسے امریکہ نواز پالیسی قرار دیا۔ لاہور پریس کلب میں مشترکہ پر ےس کانفرنس کرتے ہوئے الائنس کے چیئرمین اعجاز حسین، صدر عمران نقوی، حاجی قربان کاظمی، سید شوزب کاظمی نے کہا کہ اگر درج مقدمہ فوری خارج نہ کیا گیا تو قانونی چارہ بھی کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن