• news

پاکستان اور نیپال کی فٹبال ٹیمیں دوسرے میچ میں آج آمنے سامنے ہوں گی

کھٹمنڈو (اے پی پی) پاکستانی فٹ بال ٹیم دورہ نیپال کے دوران اپنا دوسرا میچ آج کھیلے گی۔ پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیپال کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 1-0 گول سے شکست دی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن