• news

جرمنی میں عالمی فلم فیسٹیول شروع ہوگیا

 برلن(این این آئی)جرمن دارالحکومت برلن میں بین الاقوامی شہرت کا حامل گیارہ روزہ فلم فیسٹیول برلینالے شروع ہو گیا ۔ میلے کے ٹاپ پرائز کے لیے کل 19فلمیں منتخب کی گئی ہیں۔ میلے کی بہترین فلم کو گولڈن بیئر دیا جاتا ہے۔ رواں برس کی جیوری میں ایرانی نژاد امریکی آرٹسٹ اور ہدایتکارہ شیرین نشاط بھی شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن