مشرف کیطرف سے جسٹس افتخار محمد چودھری کی معطلی، وکلاء آج ملک گیر یوم سیاہ منائینگے
گجرات (ثناءنیوز) پاکستان بھر کے وکلاءآج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ وکلاءعدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں گے اور بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔ 9 فروری 2007ء کو سابق صدر مشرف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کو معطل کر دیا تھا۔
جس پر ملک بھر کے وکلاءسول سوسائٹی اور کئی سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج بن گئی تھیں۔