• news

طاہر القادری کا لانگ مارچ پُرامن تھا امریکہ نے سپورٹ نہیں کیا: رچرڈ اولسن


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ طاہر القادری کا لانگ مارچ پُرامن تھا۔ طاہر القادری کو لانگ مارچ میں سپورٹ نہیں کی۔ طالبان سے مذاکرات کیلئے افغان امن کونسل اہم کردار ادا کرے گی۔ علاوہ ازیں رچرڈ اولسن نے مختلف مکاتب فکر کے علماءسے ملاقات کی۔ امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی آزادی کو یقینی بنانے کیلئے پُرعزم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن