بش سینئر کی ذاتی ای میلز اور تصاویر ہیک کرلی گئیں
واشنگٹن (این این آئی) کمپیوٹر ہیکر نے سابق امریکی صدر جارج ہربرٹ بش اور ان کے خاندان کی ذاتی ای میلز اور تصاویر ہیک کرلی ہیں۔ چوری کردہ ای میلز میں مبینہ طور پر بش خاندان کے کئی افراد کے پتے اور ذاتی معلومات شامل ہیں۔