• news

جرمن قوم دور اندیشی اور مستقبل بینی میں سرفہرست، پاکستانی قوم سب سے آخر پر ہے

اسلام آباد (این این آئی) جرمن قوم دنیا میں دور اندیشی اور مستقبل بینی میں سرفہرست جبکہ پاکستانی قوم سب سے آخر پر ہے‘ بھارتی قوم اس فہرست میں 31ویں نمبر پر ہے۔ نجی ٹی وی نے برطانوی اخبار ”دی میلنے“ کی تحقیق کے حوالے سے کہا ہے کہ جرمنی کے لوگ سب سے زیادہ ذہین اور مستقبل کے متعلق جاننے کے خواہشمند ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن