بھارت : زیادتی کا شکار خواتین اور بچوں کو پولیس بدسلوکی کا نشانہ بنا تی ہے: ہیومن رائٹس واچ
نیویارک (نمائندہ خصوصی) بھارت میں جنسی زیادتی کا شکار بچوں کو پولیس کی طرف سے بدسلوکی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ امریکی کی انسانی حقوق کی نتظیم ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت خواتین اور بچوں سے زیادتی کے واقعات پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے۔