• news

کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش


لاہور(کامرس رپورٹر)عرفان قےصر شےخ سابق صدر لاہور چےمبر نے کراچی کی امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال پہ گہری تشوےش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اپےل کی کہ جلد سے جلد کراچی کے حالات پر کاروباری طبقے سے مشاورت کر کے اےک جامع منصوبہ بناےا جائے اور کراچی کے حالات پر کنٹرول کےا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن