• news

دنیا کے مقبول ترین کھیل کو دھوکے بازوں سے پاک نہیں کیا جا سکتا ہے : فیفا

لندن (این این آئی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سیپ بلاٹر نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا کے مقبول ترین کھیل کو دھوکے بازوں سے پوری طرح پاک نہیں کیا جا سکتا ہے¾ فٹبال کے کھیل میں من پسند نتائج حاصل کرنے کا عمل نیا ہرگز نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن