• news

سچن ٹنڈولکر نے81ویں فرسٹ کلاس سنچری بنا کر گواسکر کا ریکارڈ برابر کردیا

ممبئی (این این آئی) بھارتی کرکٹرسچن ٹنڈولکر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 25 ہزار رنز مکمل کرلئے اور بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ فرسٹ کلاس سنچریز کا ریکارڈ برابر کردیا۔انہوں نے 105رنز کی اننگز کھیلی ۔ یہ ان کی 81ویں فرسٹ کلاس سنچری تھی۔

ای پیپر-دی نیشن