• news

قطعہ .... نعیم انصر ہاشمی

تہذیب سے اگر کچھ ہم نے سیکھا ہوتا

تخیل کا رنگ آج یوں نہ پھیکا ہوتا

اہل دانش کی قربت جو رہتی میسر ہمیں

اندازِ گفتار آج انصر کیوں نہ تیکھا ہوتا

ای پیپر-دی نیشن