• news

شام میں کابینہ میں رد وبدل کرتے ہوئے سات نئے وزراءتعینات کردئیے

دمشق (اے پی پی) شام کے صدر بشارالاسد نے اپنی کابینہ میں رد بدل کرتے ہوئے سات نئے وزراءتعینات کردئیے ۔ دھر باغیوں کے علاقوں پر بمباری کی گئی اور جھڑپوں میں مزید 15 افراد ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن