• news

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کا عمل کل تک مکمل ہو جائے گا: الیکشن کمشنر سندھ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشنر سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کا عمل 11 فروری تک مکمل ہو جائے گا۔ کوئی تصدیق سے رہ گیا تو ریجنل الیکشن کمشنر سے رابطہ کرے۔ 

ای پیپر-دی نیشن