حکمرانوں کا رویہ ”کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے“ کے مصداق ہے، یوسف خان
پیرس (صاحبزادہ عتیق الرحمان سے) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری یوسف خان نے کہا ہے کہ صدراور وزیراعظم کا رویہ ”کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے“ کے مصداق ہے۔ چور مچائے شورکی طرح ارباب اقتدار کا قومی اداروں کے خلاف واویلا ان کے گناہوں کی کہانی بیان کر رہا ہے۔