• news

صوبائی وزیر قانون کی سرگودھا بار کے وفد سے ملاقات، ایک کروڑ کا چیک دیا

 لاہور (پ ر) صوبائی وزےر قانون و پارلےمانی امور رانا ثناءاللہ خاں سے ڈسٹرکٹ بار اےسوسی اےشن سرگودھا کے 15رکنی وفد نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ وفد کی قےادت صدر بار طےب حسےن شےرازی نے کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ خاں نے ایک کروڑ کا چیک دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن