• news

بلوچستان میں گورنر راج ہٹانے کے ٹائم فریم پر اتفاق رائے نہ ہوسکا

اسلام آباد(ثناءنیوز)بلوچستان میں گورنر راج ہٹانے کے ٹائم فریم پر اتفاق رائے نہ ہونے پر پیپلز پارٹی کے بلوچستان میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علماءاسلام(ف) کے درمیان گورنر راج کے ٹائم فریم پر شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی 15 مارچ سے ہفتہ قبل، جے یو آئی آئندہ ہفتے گورنر راج ہٹانے کے حق میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن