• news

کامران فیصل کیس: پولیس نے سپریم کورٹ میں چالان پیش کرنے کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی پولیس نے 12فروری کو سپریم کورٹ میں کامران فیصل کیس میں مجوزہ چالان پیش کرنے کےلئے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن