• news

محمد صالح وزیراعظم کے پی آر او مقرر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) محمد صالح کو وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا پی آر او مقرر کر دیا گیا۔ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وہ پہلے وزارت کیڈ میں تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن