• news

انڈر 13 فٹ بال: بلوچستان نے کوئٹہ کو شکست دے دی


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے نیشنل انڈر 13 ریجنل فٹ بال فیسٹیول 2013ءکوالیفیکشن راونڈ کے تحت بلوچستان اور ایڈ 27 چمن زون کے درمیان میچ کوئٹہ میںکھیلا گیا۔ اس میچ میں بلوچستان نے تین دو سے کامیابی حاصل کی۔ گروپ ڈی میں خیبر پی کے اور پشاور نوشہرہ زون کے درمیان میچ قیوم فٹ بال سٹیڈیم پشاورمیںکھیلا گیا جو بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

ای پیپر-دی نیشن