حب: کوسٹ گارڈ نے لانچ پر چھاپہ مارکر 500کلو چرس پکڑ لی
حب (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کوسٹ گارڈ نے پسنی کے ساحل پر چھاپہ مارکر 500کلو چرس لانچ کے ذریعے بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، پاکستان کوسٹ گارڈ نے لانچ قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے۔