• news

نوازشریف کا سرطان کے مرض میں مبتلا کوئٹہ کی طالبہ کے علاج کا خرچ برداشت کرنے کا اعلان


کوئٹہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے سرطان کے مرض میں مبتلا کوئٹہ کی طالبہ گلشن آراءکے علاج کا خرچہ برداشت کرنے کا اعلان کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن