لاپتہ افراد، اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ پیش نہ ہونے کیخلاف قومی اسمبلی میں احتجاج کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (ثناءنیوز) اپوزیشن جماعتوں نے لاپتہ افراد کے معاملے پر پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش نہ ہونے کے خلاف قومی اسمبلی میں بھی احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔