• news

ناسا کے روبوٹ نے مریخ کی سطح پر کھدائی کا عمل شروع کر دیا


نیو یارک (آن لائن) ناسا کے مریخ پر بھیجے جانے والے روبوٹ کیوروسٹی نے بالٓاخر سیارے کی سطح پر اتنی ڈرلنگ کر لی ہے جس سے نمونے حاصل کر کے تجربہ گاہ میں جائزہ لیا جا سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن