• news

ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے حصول میں ناجائز طریقے استعمال کرنےکا الزام، جرمن وزیر تعلیم مستعفی ہو گئیں


برلن (آن لائن) جرمن خاتون وزیر تعلیم انیٹ شیوین نے اپنے ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے مقالے میں سرقہ کرنے کے الزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن