• news

میٹرو سروس: بے پناہ رش اور بسوں کو نقصان کے باعث حکومت کا مسافروں سے کرایہ لینے پر غور


لاہور (این این آئی) میٹرو بس کے افتتاح کے پہلے ہی روز بسوں میں بے پناہ رش اور عوام کے بے ہنگم اژدھام اور اس کے نتیجے میں بسوں کو پہنچنے والے نقصان کے باعث پنجاب حکومت اس امر پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے کہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ان بسوں پر سفر کی مفت سہولت دینے کی بجائے مسافروں سے کرایہ وصول کیا جائے۔
غور

ای پیپر-دی نیشن