• news

اداکار زاہد علی پنجابی فلم ”ڈیرے دار“ میں کاسٹ

لاہور (این این آئی) ہدایتکار اقبال کاشمیری نے اداکار زاہد علی کو اپنی نئی پنجابی فلم ”ڈیرے دار“ میں کاسٹ کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ زاہد علی نے ”شیر دل“ میں بہتر ین کام کیا جس کے بعدانہیں مذکورہ فلم میں کاست کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن