• news

پشاور میں متحدہ قبائل کے کارکنوں کی احتجاجی ریلی، فاٹا کا نام قبائلستان رکھنے ڈرون حملے بند کرانے کا مطالبہ

پشاور (نوائے وقت نیوز) متحدہ قبائل کے کارکنوں نے صدر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔ متحدہ قبائل نے مطالبہ کیا کہ فاٹا کا نام قبائلستان رکھا جائے اور ڈرون حملے بند کرائے جائیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن