راولپنڈی: بینظیر قتل کیس کی روزانہ سماعت کی درخواست پر ٹرائل کورٹ سے ریکارڈ طلب
راولپنڈی (آن لا ئن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مظاہر علی نقوی اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل ڈوےژن بنچ نے بے نظےر قتل کےس کی روزانہ کی بنےاد پر سماعت کی درخواست پر ٹرائل کورٹ سے رےکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو نوٹس جاری کر دےئے ہےں، آئندہ سماعت 13فروری کو ہو گی۔ اےف آ ئی اے کے سپےشل پراسےکےوٹر چودھری ذوالفقارنے درخواست دائر کر رکھی ہے کہ ہائیکو رٹ کے جج اور انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے اےڈمنسٹرےٹو جج منظور احمد ملک نے اےک تحرےری لےٹر کے ذرےعے پنجاب مےں دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کرنے والی عدالتوں کو حکم جاری کےا تھا کہ دہشت گردی کے مقدمات روزانہ کی بنےاد پر کی جائے اس کے باوجود بے نظےر قتل کےس کی سماعت روزانہ کی بنےاد پر نہےں کی جا رہی۔
سماعت