• news

رکن قومی اسمبلی خیر محمد بھرگڑی کی پیرپگاڑا سے ملاقات، فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان


کراچی (این این آئی) میرپور خاص کے سابق رکن قومی اسمبلی خیر محمد بھرگڑی، جمیل احمد بھرگڑی، حبیب اللہ بھرگڑی اور اعظم بھرگڑی نے پیرصاحب پگاڑا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی سے ” راجہ ہاو¿س“ میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ای پیپر-دی نیشن