• news

سعودی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا


ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ محفوظ رہا۔ طیارہ شاہ عبدالعزیز ائربیس میں گر کر تباہ ہوا۔
سعودی طیارہ

ای پیپر-دی نیشن