• news

پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن کا ڈی سی او لاہور کے فیصلوں کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچرز ایسوسی ایشن نے ڈی سی او لاہور کے فیصلوں کے خلاف احتجاج کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے گذشتہ روزپنجاب ٹیچرز یونین لاہور کے عہدیداران کا اجلاس مرکزی صدر سید سجاد اکبر کاظمی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں میاں ارشد، ملک سعید، مصطفےٰ سندھو، اسلم گھمن، سعید نامدار، رانا خالد، ظفر سندھو و دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ 21 فروری کو ناصر باغ میں احتجاجی جلسہ اور DCO لاہور کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن