• news

پروفیشنل ٹیم کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوتی ہے :سعدیہ امام

اٹک کےنٹ(آئی اےن پی)مجھے ہمےشہ پروفےشنل ٹےم کے ساتھ کام کر کے خوشی ہوتی ہے ،اچھے اور معےاری ٹےلی وےژن ڈرامہ سےرےلز ہی ناظرےن کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہےں ،ٹےلی وےژن پروڈکشن مےں نئے لوگوں کی آمد سے بہت بہتری آئی ہے لےکن پروفےشنل ادارے کام کے معاملے مےں بہت زےادہ سنجےدہ نظر آتے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن